امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان و دیگر کی حافظ عبدالرشید سورتی کے انتقال پر تعزیت

Condolences

Condolences

کراچی: امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان، جنرل سیکریٹری محمد یوسف و دیگر رہنمائوں نے تبلیغی جماعت کراچی کے امیر حافظ عبدالرشید سورتی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے ہوئے مر حوم کی مغفرت ، بلندیٔ درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔