جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے تحت پرچم کشائی کی تقریب آج ہوگی

JI Pakistan

JI Pakistan

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون ناظم آباد کے تحت یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب پرچم کشائی آج بروز منگل، رات 10 بجے، ناظم آباد 1، نزد عیدگاہ میدان میں ہوگی۔

تقریب کے مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن ہوں گے۔ اس سلسلے میں کیمپ آج شام 5 بجے لگایا جائے گا۔
امیر زون سید وجیہہ حسن نے تمام کارکنان کو 5 بجے کیمپ میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔