صحافی علی اکبر کے قاتلو کو گرفتار کیا جائے۔ خورشید احمد بگھیو

بھٹ شاہ (قاسم حسین) بھٹ شاہ میں صحافی علی اکبر کے قاتلو کے خلاف یونین آف جرنلیسٹ حیدرآباد اور بھٹ شاہ پریس کلب کے صحافیوں گل حسن راجپوت۔جبار راجپوت۔قاسم پلال۔ندیم راجپوت ۔نوشاد بھگیوں۔ رجب بوزدار۔ ذیشان احمد ابڑو اختیار میر جت۔ شاکر انصاری۔ شہراب کاکا۔امتیازرنگ۔غلام قادر۔سہیل راجپوت۔ فیروزگل تھیم۔اور دیگرکی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت صحافیوں کو تحفظ فرہام کرنے میں پوری طرح ناکام ہو چکی ہے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ صدرپریس کلب خرشید احمد بھگیوں نے کہا کہ صحافی علی اکبر کے قاتلو کو گرفتار کیا جائے اور انھیں کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔

صحافی ملک کااہم ستون ہے پر حکومت کی جانب سے صحافیو کے تحفظ کے لئے کوئی اقدام نہی کئے گئے ہیں آئے دن صحافی کبھی اغوا تو کبھی قتل کر دیے جاتے ہیں پر حکومت کے سر پر جوں تک نہی رینگتی ہے انھو نے مزید کہا کہ اگر قاتل گرفتار نہی کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وصی کیا جائے گا۔

Journalist Ali Akbar killing Against Protest