سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے بھائی فیصل مشتاق بھٹی کی دعوت ولیمہ اٹک میں انجام پائی

اسلام آباد: سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد حسین بھٹی کے بھائی فیصل مشتاق بھٹی کی دعوت ولیمہ اٹک میں انجام پائی جس میںوفاقی وزیر پالیمانی امور شیخ آفتاب احمد، سابق سینیٹر ملک حاکمین خان، ڈائریکٹر ایڈمن اے کیوخان انسٹیٹوٹ میانوالی ملک محمد صادق ، نامزد چیرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود ، شاعر و کالمنگار اقبال زرقاش ، انجینئر ملک عثمان ،سماجی و سیاسی شخصیت ملک حامد صفدر، سابق ناظم یونین کونسل محمد اکرم خان،سجاد تنولی، چیف ایڈیٹر ناوک ملک شاہد اقبال، کالمنگار ملک محمد ممریز،ڈاکٹر شہزاد عباس و دیگر مہمانان شریک ہوئے۔

Faisal Mushtaq Bhatti Wedding Reception

Faisal Mushtaq Bhatti Wedding Reception

Faisal Mushtaq Bhatti Wedding Reception

Faisal Mushtaq Bhatti Wedding Reception

Faisal Mushtaq Bhatti Wedding Reception

Faisal Mushtaq Bhatti Wedding Reception