سینئر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر صدر پریس کلب جہلم اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں

Misher PHMA

Misher PHMA

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سینئر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر صدر پریس کلب جہلم اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیئنر صحافی و چیف ایڈیٹر ہفت روزہ مشر نیوز جہلم ڈاکٹر مظہر اقبال مشر صدر پریس کلب رجسٹرڈ جہلم اللہ پاک کو پیارے ہوگئے ہیں۔

مرحوم عرصہ دو ماہ سے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا۔