صحافی میاں شفیق احمد کے بڑے بھائی میاں ذوالفقار علی وفات پا گئے

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مقامی صحافی میاں شفیق احمد کے بڑے بھائی میاں ذوالفقار علی وفات پا گئے۔ ایم پی اے ندیم سیٹھی، صدر پریس کلب عمران سلفی ودیگر سیاسی وسماجی جماعتوں کے نمائندوں کا اظہار افسوس، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی میاں شفیق احمد کے بڑے بھائی میاں ذوالفقار احمد گزشتہ روز انتقال کر گئے، مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ن لیگی ایم پی اے محمد یعقوب ندیم سیٹھی نے صدر پریس کلب مصطفی آباد محمد عمران سلفی کے ہمراہ لواحقین سے اظہار افسوس اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی، جبکہ سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں کی بڑی تعداد نے لواحقین کیلئے صبر اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔

Mian Shafiq Ahmad Brother Fateha khwani

Mian Shafiq Ahmad Brother Fateha khwani