صحافی ملک محمد ارشد ندیم کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

Pai Khel

Pai Khel

پائی خیل (نامہ نگار) صحافی ملک محمد ارشد ندیم کو اللہ تعالیٰ نے چاند سا بیٹا عطا کیا ہے۔

جس پرڈسٹرکٹ پریس کلب موچھ کے صدررحمت اللہ خان ہزارے خیل، پائی خیل پریس کلب کے صدر احمد نواز خان نیازی، حافظ کریم اللہ چشتی، قاری آصف عنایت اللہ چشتی ودیگر نے صحافی وسماجی شخصیات نے ملک ارشد ندیم کو بیٹے کی پیدائش پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

بچے کی درازی عمر بالخیر کے لئے دعا کی۔