سینئر صحافی شہباز قمر منہاس کی تائی جان قضائے الہی سے وفات پا گئی

Karachi

Karachi

گھوکھووال : سینئر صحافی شہباز قمر منہاس کی تائی جان قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان 121 ج ب گھوکھووال میں تدفین کئی گئی۔

اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

ان کی رسم قُل خوانی کل صبح 08:30 بجے ان کی رہائش گاہ واقع 121 ج ب گھوکھووال ہوگئی شرکت فرما کر ثواب درائین حاصل کریں۔برائے رابطہ شہباز قمر منہاس 0300-6611739