فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے جرم ثابت ہونے بدین پر دو ملزمان کو تیس تیس سال کی سزا

Badin

Badin

بدین (عمران عباس) فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے جرم ثابت ہونے بدین پر دو ملزمان کو تیس تیس سال کی سزا اور ڈھائی لاکھ روپیہ جرمانے کی سزا سنا دی۔

تین سال قبل ملزمان علی گل چانڈیو اور اللہ ڈنو سومرونے دوستی رکھنے کی ضد مقتول اللہ بخش جمالی کو قتل کردیا تھا اور لاش کو نہر میں پھینک دیا تھا۔

گذشتہ روز فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج بدین ایم فاروق عباسی نے جرم ثابت ہونے پر دونوں ملزمان کو قتل کے جرم میں 25-25سال قید کی سزا جبکہ 5-5سال لاش کو چھپانے کی سزا اور ڈھائی ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔