جسٹس سردار محمد رضا کا چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف

Sardar Mohammad Raza

Sardar Mohammad Raza

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس سردار محمد رضا نے بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سردار محمد رضا نے بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی اس حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے۔