انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی کی عظیم الشان میٹینگ

Meeting

Meeting

اسلام آباد: انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی کی عظیم الشان میٹینگ نوید افتخار چودھری کی زیر صدارت ہوئی جس میں جنرل سیکرٹری شیخ فہد چودھری احسن سینئر نائب صدر، صبا صدر انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کینٹ قریشی جنرل سیکریٹری خالد جدون راجہ بلال صدر یوتھ ونگ کلر سیداں راجہ ہارون جنجوعہ جنرل سیکرٹری کلر سیداں سکندر ستی صدر کہوٹہ یوتھ ونگ سردار ارشد مجید جنرل سیکرٹری کہوٹہ ملک فرحان صدر پوٹھوہارٹاٗوں چودھری عاطف سیکریٹری انفارمیشن پوٹھوہار راجہ رفاقت چب صدر گوجر خان تیمور رئیس ،ملک نوید سینئر وائس پریذیڈنٹ گوجر خان نعمان کاظمی ٹیکسلا راجہ وقاص صدر راولپنڈی سٹی ،عامر خان آفریدی،سینئر نائب صدر چودھری اسد نذیر نائب صدر عثمان اعوان میڈیا کوآرڈینیٹر سٹی یوتھ ونگ ملک ربانی نائب صدر خوار حسین سینئر نائب صدر پوٹھو ہار ٹائون طاہر بھٹی نائب صدر راشد منہاس نائب صدر جنید ڈپٹی جنرل سیکرتری ناصر عباسی صدر مری یوتھ ونگ مبشر کمال جنرل سیکرٹری مری راجہ عثمان نے شرکت کی۔نوجوانوں کے قائد نوید افتخار چودھری نے تمام تحصیلوں کے ذمہ داران کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین کیا انہوں نے کہا اللہکے فضل و کرم اور قیادت کی بہترین معاونت سے ضلع راولپنڈی یوتھ ونگ آج پاکستان کی بہترین تنظیم کہلائے جانے کے لائق ہے جس نے یو سی اور وارڈ سطح پر اپنی تنظیمیں تقریبا مکمل کر لی ہیں ۔انہوں نے زور دے کر کہا یہ سب ہمارے آپس میں اتحاد بھائی چارے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہونے کی وجہ سے ہوا ہے ہم ایک پارٹی اور ایک فیملی کے نظرئے پر قائم ہیں اللہ نے چاہا تو قائد انقلاب عمران خان کو ایک دن وزارت عظمی مل کے رہے گی جس کے لئے ہم رات دن کام کر رہے ہیں نوید افتخار نے کہا کہ ۲۸ اپریل کو جوان اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کریں گے اور پریڈ گرائونڈ کو چھوٹا ثابٹ کر دیں گے۔نوید افتخار نے اس موقع پر مختلف کیمپس لگانے کی ذمہ داریاں تقسیم سکندر ستی صدر کہوٹہ یوتھ ونگ سردار ارشد مجید جنرل سیکرٹری کہوٹہ ملک فرحان صدر پوٹھوہارٹاٗوں چودھری عاطف سیکریٹری انفارمیشن پوٹھوہار راجہ رفاقت چب صدر گوجر خان تیمور رئیس ،ملک نوید سینئر وائس پریذیڈنٹ گوجر خان نعمان کاظمی ٹیکسلا راجہ وقاص صدر راولپنڈی سٹی ،عامر خان آفریدی،سینئر نائب صدر چودھری اسد نذیر نائب صدر عثمان اعوان میڈیا کوآرڈینیٹر سٹی یوتھ ونگ ملک ربانی نائب صدر خوار حسین سینئر نائب صدر پوٹھو ہار ٹائون طاہر بھٹی نائب صدر راشد منہاس نائب صدر جنید ڈپٹی جنرل سیکرتری ناصر عباسی صدر مری یوتھ ونگ مبشر کمال جنرل سیکرٹری مری راجہ عثمان نے شرکت کی۔نوجوانوں کے قائد نوید افتخار چودھری نے تمام تحصیلوں کے ذمہ داران کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین کیا۔

انہوں نے کہا اللہکے فضل و کرم اور قیادت کی بہترین معاونت سے ضلع راولپنڈی یوتھ ونگ آج پاکستان کی بہترین تنظیم کہلائے جانے کے لائق ہے جس نے یو سی اور وارڈ سطح پر اپنی تنظیمیں تقریبا مکمل کر لی ہیں ۔انہوں نے زور دے کر کہا یہ سب ہمارے آپس میں اتحاد بھائی چارے اور ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک ہونے کی وجہ سے ہوا ہے ہم ایک پارٹی اور ایک فیملی کے نظرئے پر قائم ہیں اللہ نے چاہا تو قائد انقلاب عمران خان کو ایک دن وزارت عظمی مل کے رہے گی جس کے لئے ہم رات دن کام کر رہے ہیں نوید افتخار نے کہا کہ ۲۸ اپریل کو جوان اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کریں گے اور پریڈ گرائونڈ کو چھوٹا ثابٹ کر دیں گے۔نوید افتخار نے اس موقع پر مختلف کیمپس لگانے کی ذمہ داریاں تقسیم

انہوں نے کہا کہ شمالی پنجاب کے صدر عامر محمود کیا نی نے آج کھل کر کہہ دیا ہے کہ جو اچھا کام کرے گا وہی آگے آئے گا ہم انہیں یقین دلاتے ہیں کی جس خوبصورتی سے وہ قیادت کر رہے ہیں ہم انہیں مایوس نہیں کریں گے تحصیل کے صدور اور جنرک سیکرٹری نے اپنے خطاب میں نوید افتخار شیخ فہد کو یقین دلایا کہ کہ پنڈی کا جوان کل بھی قائد کے ساتھ تھا اور آج بھی ہے انصاف یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری شیخ فہد نے بھی اپنی تقریر میں کہا کہ انشاٗ اللہ پنڈی قائد کی توقعات پر پوارا اترے گا اجلاس میں آئی کے اپ ڈیٹس کی ٹیم کا بھرپور شکریہ ادا کیا گیا۔