کابل اور مضافاتی علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی

KABUL Security

KABUL Security

کابل (جیوڈیسک) کابل میں ایک ٹی وی کے عملے کی بس پر خودکش حملے کے بعد دارالحکومت اور نواحی علاقوں میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

مختلف سڑکوں پر ناکے لگا کر گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کی جامہ تلاشی لی جاتی ہے۔

یاد رہے چند روز قبل طالبان نے خودکش حملے میں نجی ٹی وی کے 7 میڈیا کارکنان ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔