کالاش کی وادی

Kalash Valley

Kalash Valley

تحریر : فہمیدہ غوری
بلند بالا پہاڑ خوبصورت منظر ..بنی ٹھنی .حسین دوشیزائیں ..پرسرار کہانیاں ..جو برسوں سے انسان کو اپنے سحر میں جکڑے ہوئے ہے .یہ ہے وادی کالاش ..وادی کالاش چترال سے 38کلو میٹر کے فاصلے پر ہے …یہ راستہ انتہائی خطرناک .رہ گزار ہے .جب راستے میں بلند بالا پہاڑ .رسی سے بنے پل گزرنا پڑتا ہے تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ذرا سی بے احتیاطی ..گہری کھائیوں میں گرا سکتی ہے ..اس وادی کا ایک نام کافرستان بھی ہے ..یہ ایک عجیب و غریب تہذیب و روایت کی وادی ہے .ان لوگوں کا کوئی مذہب نہی ہے .یہ لوگ کہا ں سے اے ہیں اس پر بہت تحقیق کی گئی ہے ..لیکن آج تک کوئی حتمی فیصلہ نہی ہوا کے آخر یہ لوگ کہاں سے اے تھے .کوئی چینی .کوئی یونانی .تو کوئی بنی اسرائیل سے ملاتا ہے۔

اکثر کلاشی اپنے اپ کو جرمن بھی کہتے ہیں ..مزید سونے پر سوہاگہ اور su یہ لوگ اپنے اپ کو .ملک سام .یانی تھائی لینڈ کا بھی بتاتے ہیں ….کالاش کی وادی میں اکثر گھر لکڑی سے تعمیر کئیے گئے ہیں .سر پر سیپیوں سے سجے و خوبصورت تاج پہنے لڑکیاں .خواتین …رواتی لباس پہنے ..مرد حضرات ..کلاش کے لوگ مردہ جانور کتے ببلی کا گوشت بھی کہا جاتے ہیں ..یہ ایک جادو نگری ہے بہت پرسرار .جسے بہت لوگوں نے جاننے کی کوشش کی لیکن سب ناکام ہوئے ..ان کے بہت سے تہوار ہیں .جیسے چلم جوشی کا تہوار .مئی میں ہوتا ہے .یہ لوگ جڑی بوٹیوں سے غسل کر کے موتیوں سے سجے قیمتی لباس پہن کار رقص کرتے ہیں یہ تہوار تین دن تک جاری رہتا ہے ..لڑکیاں دھول کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں۔

Kalash Valley Dance

Kalash Valley Dance

یہ کوئی عام رقص نہی ہوتا بلکے یہ ان کی عبادت کا حصہ ہے ….اسی تہوار میں ان کے یہاں شادی بھی ہوتی ہے جسے فرار کہتے ہیں …ان کی رسم کے مطابق لڑکا لڑکی کا ہاتھ پکڑ کار بھگا لے جاتا ہے .اگلے دن گھر والے جہیز کے ساتھ لڑکی کو رخصت کرتے ہیں ….لڑکی کو جہیز میں دئے جانے والے زیورات کی مالیت 40 سے 50 ہزار تک ہوتی ہے …کالاش میں بہت سے تہوار مناے جاتے ہیں .جس میں چلم جوشی ….چاؤ مس ….پورل ….ان میں سب سے پپراسرار تہوار چاومس کا ہوتا ہے جس میں بدروح کو بھگانے کے لئے رقص کیا جاتا ہے …آج کے معاشرے میں بھی ان کی یہ رسومات جاری ہیں۔

تحریر : فہمیدہ غوری