بیگم کلثوم نواز نے اسلام آباد میں تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح کر دیا

Thalassemia Center Opening

Thalassemia Center Opening

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیگم کلثوم نواز شریف نے منگل کو فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں جدید سہولتوں سے آراستہ پاکستان تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح کیا جو وزیراعظم محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے تھیلیسمیا جیسے امراض کا خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔