یوم پا کستان سائیکل ریس 23 مارچ کو کراچی میں منعقید ہو گی

Cycling

Cycling

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے زیر ے اہتمام کراچی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے یوم پا کستان سائیکل ریس 23 مارچ کو کراچی میں منعقید ہو گی اس کا اعلان ریس کے چیف آرگنائزرغلام محمدخان نے کیا ریس میں شرکت کے خواہش مند سائیکلیسٹ آرگنائزنگ سیکریٹری باران بلوچ یا نذر بلوچ سے ربطہ کریں۔ ریس کے کوآرڈنٹیر عبد الرزاق اور سیکریٹری اطلاعات عظمت اللہ خان ہے۔

ریس کے اختتام پر کمشنر کراچی سید آصف حیدر شاہ نقد انعامات اورٹرافیاں تقسیم کرینگے۔اس موقع پر سایئکل کھیل کے ممتاز سرپر ست الطاف حسین شاہ کو ان کی خدمات پر قائداعظم حسن کارکرداگی ایوراڈ بھی دیاجائے گا۔