کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی نظم و ضبط کمیٹی کا اعلان

Karachi Basketball Association

Karachi Basketball Association

کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے ایسوسی ایشن کی مشاورت سے نظم و ضبط کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جو کھلاڑیوں اور کلبوں کے خلاف قوانین پر عملدرامد نہ کرنے پر سخت ترین کا رووائی کا اختیار رکھے گی کمیٹی کے سربراہ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر انٹرنیشنل کھلاڑی عبدالناصر ہونگے۔

جبکہ اراکین میں آغامحمدرضا ، محمدیعقوب ، طارق حسین اور محمدیعقوب قادری شامل ہیں درین اثنا 2017 کے لئے کلبوں اور کھلاڑیوں کی رجسٹریشن بدھ یکم مارچ سے 10 مارچ تک ہوگی کلبزاپنے رجسٹریشن فارم آرام باغ باسکٹ بال کورٹ سے 8:00 تا9:00 بجے شب حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541517=03082220321