کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی اجلاس 2 جون کو فاران کلب میں ہو گا

Karachi Basketball

Karachi Basketball

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی سالانہ جنرل باڈی میٹنگ مورخہ 2 جون 2016ء بروز جمعرات دوپہر ساڑھے تین بجے بمقام فاران کلب اسٹیڈیم روڈ پر منعقد ہو گی۔

ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالناصر کے علامیہ کے مطابق اس سالانہ جنرل باڈی میٹنگ میں کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کا چنائو عمل میں آئے گا۔