کراچی: لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) گرومندر میں ایک لڑکے نے لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق گرو مندر کے قریب لڑکے کی فائرنگ سےلڑکی جاں بحق ہو گئی، لڑکے نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

ایس پی جمشید ٹاؤن اختر فاروق کا کہنا ہے کہ لڑکااور لڑکی گرومندر پر واقع نجی اسکول کے طالبعلم تھے، اس کے ساتھ ہی پولیس واقعے کی تفتیش دیگر زوایوں سے بھی کر رہی ہے۔