کراچی میں چنیسر گوٹھ سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

Bodies

Bodies

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے محمود آباد میں چنیسر گوٹھ سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

تینوں افراد کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چنیسر گوٹھ میں قتل کیے گئے افراد میں سے دو کی شناخت سلیم اللہ اور طلحہ سے ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں افراد کا شہر کے مختلف تھانوں میں کرمنل ریکارڈ موجود ہے۔تینوں افراد کا تعلق ملیر کے عادل کشمیری گروپ سےتھا ۔