کراچی کرسمس کی تقریب

ڈپٹی کمشنر کورنگی اعجاز حسین بلوچ ، ڈی ایس پی لانڈھی علی محمد کھوسہ، ایس ایچ او لانڈھی احمد بٹ دی نیور یوائیول چرچ آف پاکستان لانڈھی نمبر 2 کے بشپ جیمز جانز پال کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں اس موقع پرپاسٹر وسیم جانز ، پاسٹر یونس جانز، شیر بلوچ ، قیصر جوئے، کیلون جوئے اور دیگر بھی موجود ہیں۔

Karachi Christmas Ceremony

Karachi Christmas Ceremony