کراچی میں ترقیاتی کاموں پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم آمنے سامنے

Wasim Akhtar  Arshad Vohra

Wasim Akhtar Arshad Vohra

کراچی (جیوڈیسک) کبھی حلیف کبھی حریف بن جانے والی پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ایک بار پھر آمنے سامنے آگئی ہیں۔ صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو نے الزام لگایا ہے کہ کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو کا مزید کہنا ہے کہ نامزد میئروسیم اختر کے ایم سی افسروں کو فون کرکے کام سے روک رہے ہیں۔