کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان سرپرست جاوید کیانی سیکریٹری محمد اجمل میڈیا کواڈ ینٹر محمد ارشد، ملک فاروق اعوان، محمد عارف اعجاز احمد، محمد منشاہ، شاجہان خان، ابصار احمد اور دیگر عہدیداروں نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر پاکستان اقبال قاسم کے سسر قطب الدین عزیز کے انتقال پر اقبال قاسم سے اظہار افسوس کیا ہے۔

مرحوم قطب الدین عزیز مختلف ممالک میں پاکستانی سفیر کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔