کراچی میں عیدالفطر کی نماز 7:30 ادا کی جائے گی

Karachi Eid Prayer

Karachi Eid Prayer

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی جامع مسجدِ اقصی (جماعت اہلسنت بریلوی) ایرایا 37-B اور1-D چھوٹی مارکیٹ میں نماز عیدالفطر 7:30پراداکی جائے گی امامت و خطابت حافظ و قاری مفتی محمد انور عطاری قادری فرمائیں گے۔

7:45عیدالفطر کی نمازاداکی جائے گی:
مرکزی جامع مسجدطیبہ و مدرسہ (جماعت اہلِسُنت بریلوی) ایریا 37-B نزدہائی اسکول لانڈھی نمبر 1میں نمازعیدالفطر7:45پراداکی جائے گی امامت و خطابت علامہ مولانا شبیراحمداعظمی اشرفی فرمائیں گے۔

8:00 عیدالفطر کی نماز اداکی جائے گی:
مرکزی عیدگاہ انعامی گراؤنڈ(جماعت اہلِسُنت بریلوی) ایرایا 37-B اور1-D میں نمازعیدالفطر8:00پراداکی جائے گی امامت وخطابت حافظ و مفتی محمد فیاض فرمائیں گے۔

جاری کردہ ناظمِ نشرواشاعت
محمد سمعیداعظم 03222777698