میڈیکل فنڈز میں کرپشن، پاکستان سٹیل کے 3 افسران گرفتار

Pakistan Steel

Pakistan Steel

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے سٹیل ملز کے 2 اعلیٰ افسران کو کراچی سے گرفتار لیا۔

گرفتار کئے جانے والے افسران میں قائم مقام پرنسپل ایگزیکٹو آفیسر اسلام بٹ، میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منتصر اور پاکستان سٹیل ہسپتال کے انچارج فہد خان شامل ہیں۔

ملزمان پر میڈیکل فنڈز میں کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے۔