کراچی میں فری اینڈ فیئر آپریشن چاہتے ہیں: خورشید شاہ

Khursheed Shah

Khursheed Shah

سکھر (جیوڈیسک) خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کر اچی کی صورتحال پر کبھی کمیٹی بنانے پر اعتراض یا انکار نہیں کیا۔

وزیر اعظم کو انہوں نے ہی تجویز دی تھی کہ مولانا فضل الرحمان ہی ایم کیو ایم کو منا سکتے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ مودی سرکار جارحانہ سیاست چھوڑ کر ایسی سیاست کرے جو سب کے لیے بہتر ہو۔ ہٹ دھرمی سار ے خطے کو خطرے میں ڈال دے گی۔