کراچی : آرام باغ مسجد کی دریوں میں آگ لگ گئی

Karachi Fire

Karachi Fire

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرام باغ کی مسجد میں آگ لگ گئی جس پر قابوپا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف لیا۔ آگ مسجد میں بچھائی گئی دریوں میں شارٹ سرکٹ کےباعث لگی۔

آرام باغ مسجد میں لگنے والی آگ پر قابو پا نے کے بعد اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔