کراچی میں شوہر نے غیرت کے نام بیوی کو قتل کردیا

Murder

Murder

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لکی اسٹارکے قریب مسلح شخص نے خاتون کو غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

خاتون کو قتل کر نے والا اس کا شوہر ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ اور ملزم کا سٹی کوٹ میں بچےکی حوالگی کا کیس چل رہاہے۔

قتل خاتون سٹی کورٹ سےواپس گھر جارہی تھی،لکی اسٹار کے قریب خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتارشخص اس کا شوہر ہے جبکہ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔