کراچی : سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور

Sheba Ahmad

Sheba Ahmad

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ صفورا کے سہولت کار شیبا احمد کی ضمانت منظور کرلی۔

شیبا احمد کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

شیبا احمد کو سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں ڈیفنس سے گرفتار کیا تھا۔