شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، بانی وائس چانسلر جسٹس (ر) پروفیسر قاضی خالد علی، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری، سارک لاء فورم کے صدر محمود مانڈوی والا، سینئر صحافی مظہر عباس، رجسٹرار سید شرف علی شاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کررہیں ہیں جبکہ اسٹیج پر جج سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمود احمد خان ، جسٹس (ر) حامد علی مرزا ، جسٹس (ر) ضیاء پرویز اور دیگر موجود ہیں۔

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، بانی وائس چانسلر پروفیسر قاضی خالد علی، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری،سارک لاء فورم کے صدر محمود مانڈوی والا، سینئر صحافی مظہر عباس، رجسٹرار سید شرف علی شاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کررہیں ہیں

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، بانی وائس چانسلر پروفیسر قاضی خالد علی، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری،سارک لاء فورم کے صدر محمود مانڈوی والا، رجسٹرار سید شرف علی شاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کررہیں ہیں

کراچی: بانی وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء جسٹس (ر) پروفیسر قاضی خالد علی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، کو یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب کے یاد گاری شیلڈ پیش کررہیں ہیں۔

کراچی : بانی وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء جسٹس (ر) پروفیسر قاضی خالد علی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، ، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری،سارک لاء فورم کے صدر محمود مانڈوی والا، سینئر صحافی مظہر عباس کو یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب کے موقع پر یاد گاری شیلڈ پیش کررہیں ہیں

کراچی : سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، بانی وائس چانسلر پروفیسر قاضی خالد علی، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری،شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب کے موقع پر پرچم کشائی کررہیں ہیں سارک لاء فورم کے صدر جناب محمود مانڈوی والا، رجسٹرار سید شرف علی شاہ دیگر موجود ہیں

کراچی : سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کررہیں ہیں ، جبکہ اسٹیج پر بانی وائس چانسلر جسٹس (ر) پروفیسر قاضی خالد علی، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری،سارک لاء فورم کے صدر محمود مانڈوی والا، سینئر صحافی مظہر عباس، رجسٹرار سید شرف علی شاہ جج سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمود احمد خان ، جسٹس (ر) حامد علی مرزا ، جسٹس (ر) ضیاء پرویز اور دیگر موجود ہیں۔

کراچی :23 مارچ بانی وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء جسٹس (ر) پروفیسر قاضی خالد علی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، کو یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب کے یاد گاری شیلڈ پیش کررہیں ہیں

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney

Pakistan day Cermoney