صحافی حضرات اپنی زندگیوں سے جھوٹ نکال دیں تو ملک جنت کا نمونہ بن سکتاہے۔ عالم علی

Journalism,

Journalism,

کراچی : صحافی حضرات صحافت کو ملک کے ستون کا درجہ دیتے ہیں،جبکہ ملک سے دہشتکردی ،انتہاء پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام کو اقتدار میں شامل ہونے کے قانون وقوانین سے آگاہی فراہم نہیں کرتے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈکے چیئرمین اوراربن کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کونسل کے فناس سیکرٹری عالم علی نے NGOs کے نمائندوں سے دوران گفتگوکرتے ہوکہی،انہوں نے کہابتایا کہااگر صحافی حضرات اپنی زندگیوں سے جھوٹ نکال دیں اوراپنی ذمہ داری سچ کوسامنے لانے پر عمل کریں تو پاکستان جنت کا نمونہ پیش کرسکتا ہے،۔

عالم علی نے کہا کہ دہشتکردی ،انتہاء پسندی ،دیگرجرائم کے خاتمہ کا واحد راستے اختیارات کونچلی سطح پرمنتقل کرکے عوام کو اقتدار میں شامل کیاجائے تاکہ عوام ہرگلی محلہ سے شریک اقتدار ہوکر کرپشن اوردیگر جرائم کا خاتمہ کرسکیں۔