کراچی: KCCA کے ایگزیکٹیو کونسل کے ممبر سید محمد احمد نقوی کا مقامی ہسپتال میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی

Karachi

Karachi

کراچی : KCCA کے ایگزیکٹیو کونسل کے ممبر سید محمد احمد نقوی کا مقامی ہسپتال میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی KCCA کے صدر پروفیسر اعجاز فاروقی، سیکریٹری شفیق کاظمی ،خازن مشیر ربانی ،DMC ملیر کے سابق ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر مختار اے پلیجو، چیف انجینئر KMC محمد سمیع خان، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ کورنگی محمد رفیق شیخ، اسسٹنٹ سیکریٹری KCCA شہزاد عالم ،KCCA زون I کے سیکریٹری سید منیر علی قادری، زونII کے سیکریٹری محمد شاہد، زون V کے چیئر مین بشیرالدین، سیکریٹری شاہ عالم ،KCCA کے سابق اراکین کونسل سعید جبار، جمیل احمد، خالد نفیس، سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد اسلم، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر شکیل سجاد، منصور احمد ،DMC کورنگی کے افسران، زون V کے کلبوں کے کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں عیادت کی اور دعا کی کہ اللہ ان کو جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے۔