کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی

Fire Erupts in Factory

Fire Erupts in Factory

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی ،جس نے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ہے ،جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چمڑا چورنگی کے نزدیک لگی آگ پر قابو پانے کیلئے5فائر ٹینڈر اور باوزر مصروف ہے۔