کراچی آپریشن پر بہت سے سوالات ہیں، آپریشن بلاامتیاز ہونا چاہئے: فاروق ستار

Farooq Sattar

Farooq Sattar

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے شہر قائد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن پر اب بھی بہت سے سوالات ہیں۔

آپریشن بلاامتیاز ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف سیاسی جماعتوں کا صحیح یا غلط احتساب ہو رہا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ متحدہ کے کارکنوں کے خلاف آپریشن بند کیا جائے۔