کراچی :اورنگی ٹاون پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

Karachi Police

Karachi Police

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو منشیات برآمد کرلی۔

پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میں منشیات فروش نواب کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا،کارروائی کے دوران منشایت فروش طور جان عرف خان کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس برآمد کرلی گئی جبکہ ملزم کا ساتھی کاکی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔