کراچی : اورنگی ٹاون میں پولیس مقابلہ، 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتار

Arrested

Arrested

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے اورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتارکرلئے گئے۔

ایس ایس پی ویسٹ غلام اظفر مہیسر کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے 11 میں مبینہ پولیس مقابلہ 2 ٹارگٹ کلر زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے۔

دونوں ٹارگٹ کلرزکچھ روز قبل پولیس کے مُغبر کو قتل کرنے سمیت دیگر وارداتوں میں مطلوب پولیس کومطلوب تھے،ملزمان کا تعلق بھتہ خور گروپ سے ہے، جن سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔