کراچی: لیاری میں کارروائی، 3 افراد زیر حراست

Karachi Lyari

Karachi Lyari

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کےعلاقےگل محمدلین میں قانون نافذکرنےوالےاہلکاروں نے کارروائی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کےدوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔