شاہد اقبال ڈار سے اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژ ن کے سر براہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان PRO اسپورٹس عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں نیشنل بینک کے EVP اور پنجاب آرم ریسلنگ کے صد ر شاہد اقبال ڈار سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبروجمیل عطاکر آمین۔