کراچی میں رینجرز کی کارروائی، تین دہشتگرد گرفتار

Rangers

Rangers

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن اور گڈاپ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

ملزموں سے اسلحہ اور بارودی مواد بر آمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد کراچی میں بڑی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔