کراچی: شہید ملت روڈ سے ایک ملزم گرفتار، ساتھی فرار

Karachi Arrest

Karachi Arrest

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ سے کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہید ملت گرفتار ملزم مختلف وارداتوں میں ملوث تھا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔

ادھر سُپرہائی وےپر مل ایریاکےقریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرکی گئی، زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔