یوم یکجہتی کشمیر شوٹنگ بال ٹورنامنٹ پانچ فروری کو کورنگی میں کھیلا جائے گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر شوٹنگ بال ٹورنامنٹ پانچ فروری بروز جمعہ کو واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کھیلا جائے گاٹورانامنٹ میں شرکت کی خواہش مند ٹیمیں آرگنائزنگ سیکریٹری محمد شمیم سے واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی میں رابطہ کریں۔