اسپورٹس جرنلسٹ راشد علی صدیقی کے لیے تعزیتی اجلاس جمعہ کو ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلوں کے ممتاز صحافی مرحوم راشد علی صدیقی کے لیے ایک تعزیتی اجلاس جمعہ ٥ فروری کو بعد نماز مغرب واحد شوٹنگ بال اسٹیڈیم کورنگی میں منعقد ہوگا۔

اجلاس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان کرینگے جو اس موقع پر راشد علی خان کے لئے صحت مند سرگرمیوں کی خدمات کے حوالے سے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ایک اہم اعلان بھی کرینگے۔