آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 10اپریل سے ہوگا

Football

Football

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام آل کراچی سید نواب شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز 10اپریل 2016ء سے پنجاب فٹ بال اسٹیڈیم شاہ فیصل کالونی پر ہوگا۔

شہر اکراچی میں منعقدہ اس میگا فٹ بال ایونٹ میں شہر کی 64ممتاز و معروف فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔

خواہش مند ٹیموں اور کلبوں سے درخواست ہے کہ ٹورنامنٹ میں انٹری کے لئے ٹورنامنٹ سیکریٹری اختر ریاض مائیکل سے موبائل فون نمبر031302172541یا سیف اللہ سے موبائل فون نمبر03102969520پر جلد ازجلد رابطہ کرکے اپنی ٹیم کی انٹری کرالیں۔