کراچی :دو دریا سے ملنے والے بچے کی ماں لاش دہلی کالونی سے مل گئی

Karachi,

Karachi,

کراچی (جیوڈیسک) ایدھی سینٹر کے ترجمان کاکہنا ہے کہ دو دریا سے ملنے والے بچے عبداللہ کی والدہ کی لاش مل گئی ۔

لاش گزشتہ روز دہلی کالونی کے مکان سے ملی اہل محلہ کے مطابق خاتون یہاں ایک مرد کے ہمراہ 15 سے 20 روز قبل منتقل ہوئی تھی ۔