کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں جیل سپریٹنڈنٹ بھمبر سید یاسر سرفراز کاظمی کے والد محترم سینئر جرنلسٹ سید سرفراز کاظمی کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت اور ورثاء کیلئے دعائے صبرو جمیل کی گئی۔

اجلاس میں اجلاس میں ملک شوکت حسین ،راجہ وحید مراد ،طا رق محمود ثاقب ،قاضی انصر زما ن ،شیرازپرو یز مشتاق ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،مرزا ند یم اختر ،نا صر شر یف بٹ ،عزیز الر حمن ناز ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،فیصل صغیر شمیم ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی۔۔