کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںعوامی شاعر عبد الطیف بھٹی ،ماسٹر عبدالحمید بھٹی کے بڑ ے بھا ئی ،تا جررا ہنما محمد عر فا ن بھٹی کے تا یا محتر م اور محمد رفیع بھٹی کے وا لد محتر م محمد شفیع بھٹی کی وفات پر گہر ے دکھ وغم کااظہا رکر تے ہو ئے مر حو م کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اورورثا ء کیساتھ دلی افسوس کااظہار کیا گیا اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ، ملک شوکت حسین ،،عزیز الر حمن ناز،قاضی انصر زما ن ،راجہ وحید مراد ،شیرازپرو یز مشتاق ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،،مرزا ند یم اختر،چو ہدر ی سلیم سا گر،فیصل صغیر شمیم،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،عا بد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی ۔۔