کڈھن کے نواحی گاؤں دو بچے کھیل کھیلتے ہوئے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے

Badin

Badin

بدین (عمران عباس) کڈھن کے نواحی گاؤں محمد ابراھیم چانڈیو میں دو معصوم بچے 5 سالا مجاھد اور اس کی چھوٹی بہن 3 سالا مریم چانڈیو کھیل کھیلتے ہوئے پانی کے تالاب میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔

گاؤں میں خبر پھیلتے ہی ماحول سوگوار ہوگیا اور والدین کو بیہوشی کے دورے پڑنے لگے بچوں کو ان کو ان کے گاؤں میں دفنا دیا گیا۔