کینیا میں 100 ٹن ہاتھی دانت نذر آتش

Elephant Ivory Burning

Elephant Ivory Burning

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا کے صدر اہورو کنیاٹا نے افریقہ میں ہاتھیوں کے تحفظ کے لیے اپنے ملک کے عزم کے اظہار کے لیے ہاتھی دانتوں کی ایک بڑی تعداد کو نذرآتش کر دیا ہے۔

دارالحکومت نیروبی کے نیروبی نیشنل پارک میں 100 ٹن سے زائد ہاتھی دانتوں کو آگ لگا دی گئی جو توقع ہے کہ کئی دنوں تک لگی رہے گی۔یہ ہاتھی دانت تقریباً 6700 ہاتھیوں سے حاصل کیے گئے تھے۔