خیرپور ناتھن شاہ میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Accident

Accident

خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ میں انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کی ٹکر سے 2موٹرسائیکل سوار جانبحق ہوگئے اور جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جنہیں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔

جانبحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں مرید ببر سے ہے۔حادثے کے شکار دونوں افراد کی شناخت امتیاز ببر اور علی بخش ببر سے ہوئی اور جب کہ سرفراز ببر نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جنہیں تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔

خیرپور ناتھن شاہ میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 200سے زائد افراد لقمہ اجل کا شکار ہوچکے ہیں تاحم ٹریفک کے حوالے سے کسی قسم کے کوئی بہی خاطر انتظامات نہیں کیے گئے۔

03152515800