خیرپور ناتھن شاہ میں انڈس ہائے وے پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ ایک شخص جاں بحق

Dead Body

Dead Body

خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ میں انڈس ہائے وے پر کار کی موٹر سائیکل کو ٹکرلگنے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جانبحق ہوگیا اور جب کہ دوسرہ شدید زخمی ہوا۔ جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت35سالہ برکت بھٹو کے نام سے ہوئی۔

مقتول کاتعلق لاڑکانہ کے قریب نصیرآبادکے نواحی گاؤں عبدالحمید جتوئی سے ہے۔لاش اور زخمی کو خیرپور ناتھن شاہ کی سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے احمد علی کلہوڑو نے میڈیا کو بتایا کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

دوسری طرف پولیس نے گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور جب کہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

03152515800