کھاریاں کے رہائشی سے لاہور ائیر پورٹ پر 12کلو ہیروئن برآمد۔ ملزم گرفتار

Heroin

Heroin

پیرس، لاہور (زاہد مصطفی اعوان) کھاریاں کے رہائشی سے لاہور ائیر پورٹ 12کلو ہیروئن پکڑ لی۔ ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق کھاریاں کا رہائشی نوجوان لاہور ائیر پورٹ سے اٹلی بارہ کلو ہیروئن لے کر آ رہا تھا کہ اسے ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے جوانوں نے پکڑ لیا۔

ہیرو ئین برآمد کر کے ملزم کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ملزم کے نام کا ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔